اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

9نومبر اقبال ڈے کو چھٹی ہو گی یا نہیں؟۔۔۔ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 9 نومبر بروز جمعہ اقبال ڈے پر عام تعطیل کے حوالے سے حکومت نے اہم اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے 9نومبر بروز جمعہ اقبال ڈے پر عام تعطیل کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے ۔ترجمان وزارت داخلہ کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے 9 نومبر کو عام تعطیل کا کوئی نوٹی فکیشن جاری نہیں ہوا۔ 9 نومبر کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔دوسری جانب 9 نومبر کو عام تعطیل کی بحالی سے

متعلق قرارداد ایوان میں پیش کی گئی۔ قرارداد لیگی رکن نثار چیمہ نےپیش کی جس کی احسن اقبال نے مخالفت کر دی۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ایک روز کی چھٹی سے اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے۔ حکومتی اراکین نے بھی اس قرارداد کی مخالفت کی۔ وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ چھٹی کے بجائے کاروبار مملکت چلنے سے ملک کا فائدہ ہو گا جبکہ شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ سکولوں میں بچوں کو فلسفہ اقبال بتایا جائے نہ کہ چھٹی کی جائے۔  نثار چیمہ کا کہنا تھا کہ پھر یہ لاجک قائد ڈے پر لاگو کیوں نہیں کی جاتی ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…