کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے بیان پر پیپلزپارٹی کا شدید ردعمل،دھماکہ خیز اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی اطلاعات سیکریٹری سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ متنازعہ معاملات کو ہوا دینا قوم کو تقسیم در تقسیم کرنے کے مترادف ہے۔عام انتخابات میں من پسند نتائج لے کر پہلے ہی قوم کو تقسیم کر دیا گیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مولا بخش چانڈیو… Continue 23reading کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے بیان پر پیپلزپارٹی کا شدید ردعمل،دھماکہ خیز اعلان کردیا