اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہا تھا کہ طاہر داوڑ کو اغوانہیں کیاگیابلکہ ۔۔۔! معروف کالم نگار سلیم صافی نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار سلیم صافی نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاہر داڑو کے معاملے پر حکومتی رویہ کافی شرمناک ہے جبکہ وزیراعظم کےمعاون خصوصی افتخار درانی نے وائس آف امریکہ کو دیئے گئے انٹرویو میں طاہر داڑو کے اغوا سے متعلق کہا تھا کہ وہ اغوا نہیں ہوئے بلکہ پشاور میں ہیں ۔ معروف کالم نگار سلیم صافی کا مزید کہنا تھا کہ پولیس کا ایک اعلیٰ

افسر 15دن پہلے اغوا ہوا جبکہ انکوائری سے متعلق یہ کہا جارہا ہے کہ انکوائری کی ضرورت نہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی سے یہ پوچھناجانا چاہیے کہ امریکی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں تو کہا گیا کہ ان کا اغوا نہیں ہوا میڈیا نے ایسے ہی ڈرامہ رچایا ہوا ہے جبکہ وزیراعظم کے معاون خصوصی کہہ رہے ہیں کہ طاہر داڑو گھر سے نکلے تو ان کا موبائل بند تھا کہ وہ پشاور میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…