خلع کے بعد شادی کے تحائف پر بیوی کا حق ہے یا نہیں؟عدالت نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خلع کے بعد زیورات اور شادی کے تحائف واپس کرنے سے متعلق ایڈیشنل سیشن جج کا فیصلہ غیر قانونی قرار ۔خلع کے بعد بھی شادی کے تحائف پر بیوی کا حق تسلیم۔ نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے قرار دیا ہے کہ شادی کے تحفے اور تمام منقولہ سامان پر بیوی کا حق… Continue 23reading خلع کے بعد شادی کے تحائف پر بیوی کا حق ہے یا نہیں؟عدالت نے فیصلہ سنا دیا