ننھی زینب کے قاتل عمران کو سر عام پھانسی دی جائیگی یا نہیں؟ عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور کی ننھی زینب کے قاتل سیریل کلر عمران کو سر عام پھانسی دینے کی زینب کے والد امین انصاری کی درخواست کو لاہور ہائیکورٹ نے مسترد کر دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں زینب قتل کیس کے مجرم عمران علی کو سر عام پھانسی دینے کی سزا سے متعلق درخواست کی… Continue 23reading ننھی زینب کے قاتل عمران کو سر عام پھانسی دی جائیگی یا نہیں؟ عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا