ان اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی جائیگی کیونکہ۔۔ الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے سینیٹ ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ارکان سے اثا ثوں کی سالانہ تفصیلات 31دسمبر تک طلب کر لیں،الیکشن کمیشن یکم جنوری کو اثا ثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والوں کے نام جاری کر ے گا جبکہ اثا ثوں کی تفصیلات جمع نہ… Continue 23reading ان اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی جائیگی کیونکہ۔۔ الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کر دیا