جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اب اگر کسی نے معذور افراد کیساتھ بدتمیزی کی تو۔۔۔ چیف جسٹس نےججوں کو خصوصی حکم جاری کر دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس انوار الحق نے سرکاری ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹے پر سختی سے عمل کا حکم دیدیا ۔رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس کی جانب سے پنجاب بھر کے تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں سرکاری ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹے پر سختی سے عمل کا حکم دیا گیا ہے۔مراسلے میں

کہا گیا ہے کہ خصوصی افراد کو تمام سہولتیں دینے میں ذرہ بھر بھی کوتاہی سے کام نہ لیا جائے۔ ان سے بدتمیزی یا تضحیک آمیز رویہ بالکل بھی اختیار نہ کیا جائے۔ خصوصی افراد سے بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف فوری تادیبی کارروائی کی جائے۔ نجی و سرکاری اداروں میں انہیں خاص اہمیت دی جائے اور ان کے عدالتوں میں زیر التوا کیسز ہنگامی بنیادوں پر سن کر فیصلے کیے جائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…