اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ،امریکی ڈالرمزید مہنگا ہوگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے۔ ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قدرمیں30پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا جبکہ کوانٹربینک مارکیٹ ہفتہ وارتعطیل کے باعث بندرہی ۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں30پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید134.70روپے سے بڑھ کر135.00روپے اورقیمت فروخت135.00روپے سے بڑھ کر135.30روپے ہوگئی۔یوروکی قدرمیں25پیسے کااضافہ جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قدرمیں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں بالترتیب یوروکی قیمت خرید152.50روپے سے بڑھ کر152.75روپے اورقیمت فروخت154.50روپے سے بڑھ کر154.75روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید172.50روپے اورقیمت فروخت174.50روپے پرمستحکم رہی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قدرمیں10پیسے اوریواے ای درہم کی قدر میں بھی10پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید35.80روپے سے بڑھ کر35.90روپے اورقیمت فروخت36.30روپے سے بڑھ کر36.40روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید36.70روپے سے بڑھ کر36.80روپے اورقیمت فروخت37.20روپے سے بڑھ کر37.30روپے ہوگئی ۔ہفتہ کوچینی یوآن کی قدرمیں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید19.20روپے اورقیمت فروخت20.20روپے پرمستحکم رہی۔  ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…