آصف زرداری نے پگڑی باندھ لی اب جیل جانے والے ہیں، شیخ رشید نے پیشگوئی کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیدنے کہاہے کہ آصف زرداری نے پگڑی باندھ لی ہے اور اب وہ جیل جانے والے ہیں۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری نے پگڑی باندھ لی لگتا ہے اب وہ جیل جانے والے ہیں۔ ڈاکوؤں نے اس ملک… Continue 23reading آصف زرداری نے پگڑی باندھ لی اب جیل جانے والے ہیں، شیخ رشید نے پیشگوئی کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا











































