جلدی پہنچو میرے گھر میں کوئی ہے۔۔۔مراد سعید کے گھر میں نامعلوم افرادگھس گئے ، پولیس پہنچی تو وہاں کون ملا؟اپوزیشن پر گرجنے برسنے والے وزیرخود دیکھ کر شرم سے پانی پانی ہو گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جلدی پہنچو ، میرے گھر میں کوئی داخل ہو گیا، وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید کی کال پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، گھر میں داخل ہونے پر پتہ چلا کہ وزیر موصوف شرارتی بندروں کو نامعلوم مسلح افراد قرار دیتے رہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر مملکت برائے مواصلات… Continue 23reading جلدی پہنچو میرے گھر میں کوئی ہے۔۔۔مراد سعید کے گھر میں نامعلوم افرادگھس گئے ، پولیس پہنچی تو وہاں کون ملا؟اپوزیشن پر گرجنے برسنے والے وزیرخود دیکھ کر شرم سے پانی پانی ہو گئے