پاکستان میں جعلی کرنسی بنانے والی فیکٹری،کروڑوں کی جعلی کرنسی کہاں سپلائی کی جا رہی تھی؟ سنسنی خیز انکشافات
پشاور (آئی این پی )کیپٹل سٹی پولیس پشاورنے وفاقی خفیہ ادارے کے تعاون سے شہر میں قائم جعلی کرنسی فیکٹری سے 6 کروڑ کے قریب جعلی کرنسی بر آمد کر لی ،فیکٹری سے جعلی کرنسی بنانے والے مشینری اور دیگر سامان کو بھی تحویل میں لے لیا ،جعلی کرنسی بنانے میں ملوث9 ملزمان کے گروہ… Continue 23reading پاکستان میں جعلی کرنسی بنانے والی فیکٹری،کروڑوں کی جعلی کرنسی کہاں سپلائی کی جا رہی تھی؟ سنسنی خیز انکشافات