غیر ملکی شہریت رکھنے والے گریڈ 18 سے 22 تک کے اعلیٰ افسران کی فہرست جاری کر دی گئی
اسلا م آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے غیر ملکی شہریت رکھنے والے گریڈ 18 سے گریڈ 22 تک کے اعلیٰ افسران کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں گریڈ 22 کے افسران میں سابق سیکرٹری اطلاعات سردار احمد نواز سکھیرا ‘ رابعہ جویریہ آغا ‘ نوید کامران بلوچ ‘گریڈ 22 کے ہی سکوارڈن لیڈر… Continue 23reading غیر ملکی شہریت رکھنے والے گریڈ 18 سے 22 تک کے اعلیٰ افسران کی فہرست جاری کر دی گئی