پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

ڈی جی نیب تو کیا چیئرمین نیب کو بھی ہٹا دیا جائے تو احتساب نہیں رکنے والا، علیم خان سمیت تحریک انصاف کے کون کونسے رہنما گرفتار ہونیوالے ہیں؟دھماکہ خیز انکشاف نے ہلچل مچا دی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کا تو صفایا ہونے جا رہا ہے مگر ساتھ ہی تحریک انصاف کے بہت سے لوگ گرفتار ہونیوالے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کا کون ذمہ دار ہے؟اپوزیشن کا تو صفایا ہونے جا رہا ہے جو کہ صاف نظر آرہا ہے اور اس کے ساتھ پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ بھی گرفتار ہونے جا رہے ہیں جو کہ تحریک انصاف کے بہت بڑے نام ہیں جن کے بارے میں بہت سی باتیں چل رہی ہیں

جیسے علیم خان اور باقی سب ۔ بلا تفریق احتساب ہونے جا رہا ہے اگر وہ ذمہ دار ہوئے تو جائیں گے اندر اور اگر نہ ہوئے تو نہیں جائینگے۔ فرض کریں کہ ڈی جی نیب لاہور کے اپنی جگہ رہتے ہیں یا ہٹا دئیے جاتے ہیں، اس سے کیا فرق پڑیگا، فرض کریں کہ ڈی جی نیب لاہور کی ڈگری جعلی نکل آتی ہے ، انہوں نے اساتذہ کی توہین کی ، انہیں ہٹا دیا جاتا ہے تو کیا ان کے جانے سے احتساب رک جائیگا، نہیں رکے گا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ اگر چیئرمین نیب بھی ہٹ جائیں تب بھی احتساب نہیں رکے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…