کارکنان کے گھروں پر چھاپے اور گرفتاریاں،ایم کیو ایم کے صبر کاپیمانہ لبریز ہوگیا،تحریک انصاف کو وعدے یاد کروادیئے،بڑامطالبہ
کراچی(این این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ایم کیو ایم کے کنونیئر اور وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں سیاسی صورتحال، تجاوزات کیخلاف آپریشن پر اظہار تشویش اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے عمران اسماعیل سے گفتگو میں شکوے اور… Continue 23reading کارکنان کے گھروں پر چھاپے اور گرفتاریاں،ایم کیو ایم کے صبر کاپیمانہ لبریز ہوگیا،تحریک انصاف کو وعدے یاد کروادیئے،بڑامطالبہ











































