وفاقی حکومت کا مالی خسارے پر قابو پانے کیلئے مزید قرضے لینے کافیصلہ،روپے کی قدر آئندہ کون طے کرے گا؟بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے مالی خسارے پر قابو پانے کیلئے بینک قرضوں پر انحصار کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت مانیٹری اینڈ فسکل پالیسی کوآرڈینشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں مالی پالیسی، مانیٹری پالیسی اور بیرونی فنانسگ کا جائزہ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں… Continue 23reading وفاقی حکومت کا مالی خسارے پر قابو پانے کیلئے مزید قرضے لینے کافیصلہ،روپے کی قدر آئندہ کون طے کرے گا؟بڑا اعلان کردیاگیا











































