منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

نیب نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر تحر یک انصاف کے اہم رہنما کوانکے بھائی اور والد سمیت طلب کر لیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر تحر یک انصاف کے سہیل ظفر چیمہ انکے بھائی اور والد رظفر اللہ چیمہ کو10دسمبر لاہورنیب میں طلب کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے حوالے سے نیب کو ڈاکٹر سہیل ظفر چیمہ والد ظفر اللہ چیمہ اور بھائی رضوان چیمہ کے بارے شکایت آئیں جسکے بعداب نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر تحر یک انصاف کے سہیل ظفر چیمہ انکے بھائی اور والد رظفر اللہ چیمہ کو10دسمبر لاہورنیب میں طلب کر لیا ہے ۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…