منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں ایک اور تنازعہ،وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے فیاض الحسن چوہان کی جانب سے لگائی جانیوالی پابندی کا ختم کرد یا،اعتماد میں لیے بغیر فیصلہ کر نے پر سخت اظہار برہمی

datetime 7  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب نے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی الحمراء میں ڈراموں پر لگائے جانیوالی پابندی کا ختم کرد یا ‘اعتماد میں لیے بغیر فیصلہ کر نے پر سخت اظہار برہمی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو اعتماد میں لیے بغیر ہی الحمرا

کے مختلف ہالز میں ہونیوالے اسٹیج ڈراموں پر پابندی لگادی جس کا وزیرا علی پنجاب نے سخت نوٹس لیتے ہوئے اس پابندی کو ختم کردیا ہے اور ہدایت کی ہے آئندہ کوئی بھی ایسا فیصلہ کر نے سے پہلے اعتماد میں لیا جائے جبکہ وزیرا علی پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے بھی ڈراموں پر سے پابندی ہٹانے کے وزیرا علی کے حکم کی تصدیق کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…