تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب انتقال کرگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔تبلیغی مرکز رائے ونڈ کے اعلامیہ کے مطابق مولانا عبدالوہاب نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔مولانا عبدالوہاب کی نماز جنازہ پہلے بعد از ظہر ادا کیے جانے کا اعلان کیا گیا تھا جسے بعد میں تبدیل کرکے بعد نماز مغرب کر دیا… Continue 23reading تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب انتقال کرگئے