افغان طالبان کو ہتھیار پھینک کر امن کا راستہ اختیار کر نا ہوگا ٗپاکستان نے امریکہ کی حمایت کردی،دوٹوک اعلان
ملتان(این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جب ہم نے حکومت سنبھالی تو امریکہ کیساتھ تعلقات میں تناؤ تھا اور اب امریکہ وہی بات کہہ رہا ہے جو تحریک انصاف اور عمران خان کہتے آئے ہیں ٗ افغان طالبان کو ہتھیار پھینک کر امن کا راستہ اختیار کر نا ہوگا… Continue 23reading افغان طالبان کو ہتھیار پھینک کر امن کا راستہ اختیار کر نا ہوگا ٗپاکستان نے امریکہ کی حمایت کردی،دوٹوک اعلان











































