بیجنگ کو’’ بیگنگ‘‘ لکھنے پرحکومت کا غصہ تاحال ٹھنڈا نہ ہوا، ایم ڈی پی ٹی وی کے بعدایک اورسینئر افسر کو سخت سزا سنا دی گئی
اسلام آباد(وائس آف ایشیا) پاکستان ٹیلی ویژن انتظامیہ نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے دوران بیجنگ کو’’ بیگنگ‘‘ لکھنے پر 3 سینئر افسران کو معطل کیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری ٹی وی پر وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران غلطی کرنے والوں کے خلاف سزائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے ور… Continue 23reading بیجنگ کو’’ بیگنگ‘‘ لکھنے پرحکومت کا غصہ تاحال ٹھنڈا نہ ہوا، ایم ڈی پی ٹی وی کے بعدایک اورسینئر افسر کو سخت سزا سنا دی گئی