ضمنی انتخابات، ووٹنگ سے قبل ہی بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا،(ن) لیگ نے پولیس پر سنگین الزامات عائد کردیئے
لاہور( این این آئی ) مسلم لیگ(ن) نے پولیس پر سرگرم لیگی کارکنوں کے خلاف مبینہ کارروائیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے کارکنوں کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ سادہ کپڑوں میں ملبوث پولیس اہلکاروں کی جانب سے… Continue 23reading ضمنی انتخابات، ووٹنگ سے قبل ہی بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا،(ن) لیگ نے پولیس پر سنگین الزامات عائد کردیئے