جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

اربوں روپے کے کرپشن کیس میں نیا موڑ،وعدہ معاف گواہ بننے والے اعلیٰ سرکاری افسر جیل میں پراسرار طور پر ہلاک

datetime 20  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ(سی پی پی )سینٹرل جیل گوجرانوالہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرگوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی پراسرار ہلاکت ہوئی ہے، طاہر شاہ نے دو روز قبل وعدہ معاف گواہ بننے پر رضا مندی ظاہر کی تھی۔ جیل حکام کے مطابق رات گئے طاہر شاہ کو طبیعت خرابی کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ

دوران علاج دم توڑ گئے،جیل حکام کا کہنا ہے کہ طاہر شاہ کو شوگر اور ہیپاٹائٹس کی بیماری تھی۔ دوسری جانب محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ طاہر شاہ پر گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں اربوں روپے کرپشن کا الزام تھا، دو روز قبل طاہر شاہ نے وعدہ معاف گواہ بننے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…