بغیر پروٹوکول ایف ایٹ مرکز اسلام آباد کا دورہ، مقامی ہوٹل میں پشاوری قہوہ پیا، وزیراعلیٰ نے مثال قائم کر دی
پشاور(آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بغیر ذاتی سٹاف اور پروٹوکول کے ایف ۔ایٹ مرکز اسلام آبادکا دورہ کیا ۔وزیراعلیٰ نے مقامی ہوٹل میں پشاوری قہوہ پیا اور وہاں عام لوگوں سے بھی ملے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ نے سادگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر سٹاف اور پروٹوکول کے ایف۔ایٹ مرکز اسلام آباد کا دورہ… Continue 23reading بغیر پروٹوکول ایف ایٹ مرکز اسلام آباد کا دورہ، مقامی ہوٹل میں پشاوری قہوہ پیا، وزیراعلیٰ نے مثال قائم کر دی