قانون و عزت کے رکھوالوں نے 15 روز تک خاتون سے اجتماعی زیادتی کی، 3 پولیس اہلکاروں نے میرے بچوں کے ساتھ کیا کیا؟ متاثرہ خاتون کے دل دہلا دینے والے انکشاف
لاہور (نیوز ڈیسک) پولیس اہلکار لاہور میں ایک خاتون کو پندرہ روز تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، قانون کے رکھوالوں نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں، تین پولیس اہلکار پندرہ روز تک خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، متاثرہ خاتون نے تینوں پولیس اہلکاروں کے خلاف تھانہ اقبال ٹاؤن میں مقدمہ درج کرا… Continue 23reading قانون و عزت کے رکھوالوں نے 15 روز تک خاتون سے اجتماعی زیادتی کی، 3 پولیس اہلکاروں نے میرے بچوں کے ساتھ کیا کیا؟ متاثرہ خاتون کے دل دہلا دینے والے انکشاف