ملک بھر میں ائیر پورٹس کے اطراف میں قائم عمارتوں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی،تفصیلات جاری
لاہور(آ ئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے ملک بھر میں ائیر پورٹس کے اطراف 15 کلومیٹر کی حدود میں بلند عمارتوں کی تعمیرات پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے،سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ائیر پورٹس کے چاروں اطراف 15 کلومیٹر کی دوری تک ہر قسم کی اونچی عمارتوں کی تعمیرات کنٹرول… Continue 23reading ملک بھر میں ائیر پورٹس کے اطراف میں قائم عمارتوں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی،تفصیلات جاری







































