بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

چیف جسٹس کی تر ک صدر طیب اردگان سے ملاقات ، پاک ترک عوام کے خصوصی تعلقات پر اظہار خیال،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018 |

انقرہ (نیوزڈیسک ) چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے ترکی کے صدر طیب اردگان سے ملاقات کر کے پاک ترک عوام کے خصوصی تعلقات پر اظہار خیال کیا، ترک صدرنے خلوص اورمحبت کااظہارکیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے ترکی کے صدر طیب اردگان سے کونیہ میں ملاقات کی ،جس میں چیف جسٹس نے پاک ترک

عوام کے خصوصی تعلقات پر اظہار خیال کیا،ترک صدر طیب اردگان نے بھی پاکستانی عوام سے متعلق اچھے جذبات کا اظہار کیا۔ترک صدر نے چیف جسٹس کو مولانا روم کے شہر میں خوش آمدید کہا۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے ترک آئینی عدالت کے صدرڈاکٹرزختوارسلان سے بھی ملاقات کی اورپاکستان کے عدالتی نظام سے متعلق بتایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…