اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی خوبروماڈل و اداکارہ کی بلاول بھٹو سے ملاقات پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ، یہ کون ہے؟ جانئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (بیورورپورٹ) پاکستان کی معروف و خوبرو ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز نے گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اس موقع پر سعیدہ امتیاز نے کہا ملک کی خدمت ہم سب پر فرض ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کا سیاسی وژن متاثر کن ہے، پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر ملکی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…