حکومت کی جانب سے بلاول بھٹو کو اہم عہدے پر تعینات کرنے کی پیشکش،تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں کیا ’’کھچڑی ‘‘پک رہی ہے؟فواد چودھری کا معنی خیز اعتراف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کے کسی وزیر کی جانب سے بلاول بھٹو کو چئیرمین پی اے سی بنانے کی پیشکش نہیں کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی… Continue 23reading حکومت کی جانب سے بلاول بھٹو کو اہم عہدے پر تعینات کرنے کی پیشکش،تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں کیا ’’کھچڑی ‘‘پک رہی ہے؟فواد چودھری کا معنی خیز اعتراف