ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا ، کاغذی کارروائی نہیں چلے گی ،عثمان بزدار نے افسران کو زبردست حکم جاری کردیا
لاہور (اے این این)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا ، کاغذی کارروائی نہیں چلے گی ،فوٹو سیشن کی بجائے عملی اقدامات کیے جائیں تاکہ نتائج دئیے جاسکیں۔لاہورمیں سول سیکریٹریٹ میں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ جنوبی پنجاب… Continue 23reading ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا ، کاغذی کارروائی نہیں چلے گی ،عثمان بزدار نے افسران کو زبردست حکم جاری کردیا











































