ایئرپورٹس سے ہونے والی تجارت کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ،وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرایف بی آر نے بڑا قدم اُٹھالیا
کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ملک بھر کے ایئر پورٹس سے کی جانے والی تجارت کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی ہدایت پر پاکستان کی بیرونی تجارت کو چلانے کے لئے این ایس ڈبلیو سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے،… Continue 23reading ایئرپورٹس سے ہونے والی تجارت کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ،وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرایف بی آر نے بڑا قدم اُٹھالیا











































