علیمہ خان کو این آر او دیا گیا ، شریف خاندان کوبھی ریلیف ملناچاہئے ،ن لیگ نے بھی ’’ خواہش‘‘ کا کھل کر اظہارکردیا،بڑا مطالبہ
اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ علیمہ خان کو این آر او دیدیا گیاہے ، ان کی طرح شریف خاندان کو بھی ریلیف ملنا چاہئے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر کے… Continue 23reading علیمہ خان کو این آر او دیا گیا ، شریف خاندان کوبھی ریلیف ملناچاہئے ،ن لیگ نے بھی ’’ خواہش‘‘ کا کھل کر اظہارکردیا،بڑا مطالبہ