ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

کراچی،عدالت نے شوہر کو قتل کرکے اس کی بوٹیاں بناکرقورمہ بنا نے والے خاتون کو بڑی سزا سنادی گئی، لرزہ خیز انکشافات

datetime 20  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)عدالت نے شوہر کو قتل کرکے قورمہ بنا نے والے خاتون کو عمر قید کی سزا سنادی ۔جمعرات کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج ایست منظورر احمد خمیسانی نے ملزمہ زینب اور اس کے کزن ظہیر کو قتل کے الزام میں عمر قید

اور لاش چھپانے کے الزام میں سات سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی ملزمہ پر الزام تھا کہ اس نے دوہزار گیارہ میں تھاہ شاہ فیصلہ کی حدود میں اپنے کزن ظہیر کے ساتھ مل کر شوہر اسد کو قتل کیا اور اس کی بوٹیاں بنا کر قورمہ بنایاتھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…