منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کے اعلان پر عملدرآمد شروع، حکومت نے مکہ مکرمہ کے مفتیان کرام سے رابطہ کر لیا، بڑی پیش رفت

datetime 20  دسمبر‬‮  2018 |

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک) حکومت نے پاکستان کو ریاست مدینہ جیسی ریاست بنانے کے لیے سعودی عرب میں مفتیان کرام سے تجاویز مانگ لیں، وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ریاست مدینہ جیسی ریاست بنانے کے لیے مکہ مکرمہ کے مفتیان کرام سے تجاویز

مانگی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے، انہوں نے کہا کہ ایسا ممکن نہیں کہ ریاست مدینہ کے نام پر الگ دنیا بسا لیں۔ وفاقی وزیر نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو واجب القتل قرار دینا اور کسی کو کافر قرار دینا اس کا اختیار کسی کو حاصل نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…