میری دنیا کے کسی ملک میں کوئی پراپرٹی نہیں، بیرون ملک اکاﺅنٹس کی معلوما ت کامعاہدہ کب ہوا تھا؟اسحاق ڈار نے بڑا دعویٰ کردیا
لندن (آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میری دنیا کی کسی ملک میں کوئی پراپرٹی نہیں ہے معلومات کے تبادلے پر ہماری حکومت نے معاہدے کئے تھے اور 2016 میں او ای سی ڈی کے معاہدے پر پیرس پر دستخط ہوئے اور معلومات کا تبادلہ ستمبر 2018 میں ہونا تھا۔… Continue 23reading میری دنیا کے کسی ملک میں کوئی پراپرٹی نہیں، بیرون ملک اکاﺅنٹس کی معلوما ت کامعاہدہ کب ہوا تھا؟اسحاق ڈار نے بڑا دعویٰ کردیا











































