اللہ انسان کی توبہ کا شدت سے منتظر ہے ،آج بھی توبہ کرلیں تو تقدیر بدل سکتی ہے،عالمی تبلیغی اجتماع آہوں، سسکیوں اوررقت آمیز دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر
رائے ونڈ ( این این آئی) رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ بھی رقت آمیز دعا کے بعد اختتام پذیر ہوگیا، اسلام کی سربلندی اورملک کی ترقی وسلامتی کے لیے خصوصی دعا کرائی گئی،لاہور سمیت پنجاب، فاٹا اور بلوچستان کے علاوہ مختلف ممالک سے آئے لاکھوں فرزندان اسلام شریک ہوئے، اجتماع میں علما کرام نے… Continue 23reading اللہ انسان کی توبہ کا شدت سے منتظر ہے ،آج بھی توبہ کرلیں تو تقدیر بدل سکتی ہے،عالمی تبلیغی اجتماع آہوں، سسکیوں اوررقت آمیز دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر