ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی میں پار لیمانی سیکرٹریز کیلئے تحر یک انصاف کے اندر لابنگ میں شدت آگئی،عثمان بزدار نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں پار لیمانی سیکرٹریز کیلئے تحر یک انصاف کے اندر لابنگ میں شدت آگئی جبکہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے تمام وزرا سے نا م لیکر فہرست وزیراعظم کو بھجوا دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آئندہ دو سے تین روز میں پارلیمانی سیکرٹریز کے

نا موں کو فائنل کردیں گے، پارلیمانی سیکرٹریز کے تقرر نہ ہونے کی وجہ سے کام کاتمام بوجھ وزرا کے سر پر ہے پارلیما نی سیکرٹریز کے لیے عائشہ چودھری، سمیرا بخاری،سعدیہ سہیل رانا ،آسیہ اسحاق ،سیمابیہ طاہر اور مسرت جمشید چیمہ کے نا م فہرست میں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…