وزیر اعظم عمران خان نے ڈنمارک سے آنے والی اپنی ننھی پرستار علیزہ کی خواہش پوری کر دی ،قابل تحسین اقدام
اسلا آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ننھی پرستار علیزہ نامی بچی سے ملاقات کر کے درینہ خواہش پوری کر دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق و زیر اعظم عمران خان کی ننھی پرستار علیزہ نامی بچی جو ڈنمارک میں رہائش پذیر ہے اوروہ سوشل میڈیاپر وزیر اعظم عمران خان کیلئے نیک خواہشات اور… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے ڈنمارک سے آنے والی اپنی ننھی پرستار علیزہ کی خواہش پوری کر دی ،قابل تحسین اقدام