حمزہ شہباز کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں ،حمزہ شہباز کو کیسے روکا گیا؟ حکومتی عہدیدار نے ہی حیران کن انکشاف کر دیا
اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ طارق سردار نے انکشاف کیا کہ حمزہ شہباز کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں ہے، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ نے کمیٹی کو بتایا کہ ای سی ایل کے علاوہ ایک اور پی این آئی ایل لسٹ بھی ہے ، خفیہ… Continue 23reading حمزہ شہباز کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں ،حمزہ شہباز کو کیسے روکا گیا؟ حکومتی عہدیدار نے ہی حیران کن انکشاف کر دیا











































