پولی کلینک کے بورڈ کا شہباز شریف کا طبی معائنہ، ڈاکٹروں نے کس چیز کی سفارش کردی؟
اسلام آباد(اے این این ) اسلام آباد کے پولی کلینک کے میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب، مسلم لیگ نون کے قائد اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا طبی معائنہ کیا۔صبح 9 بجے 4رکنی پولی کلینک کے میڈیکل بورڈ نے منسٹر انکلیو میں شہباز شریف کا ایک مرتبہ پھر… Continue 23reading پولی کلینک کے بورڈ کا شہباز شریف کا طبی معائنہ، ڈاکٹروں نے کس چیز کی سفارش کردی؟