الوداع پیپلزپارٹی شوکت بسرا نے پیپلزپارٹی چھوڑ کر کس بڑی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڑ توڑ کے ماہرجہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر ایکشن میں، پیپلزپارٹی سے فارغ کئے گئے شوکت بسرا سے ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت، شوکت بسرا نے حامی بھر لی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانیوالے اور جوڑ توڑ کے ماہر جہانگیر ترین ایک مرتبہ… Continue 23reading الوداع پیپلزپارٹی شوکت بسرا نے پیپلزپارٹی چھوڑ کر کس بڑی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا











































