وزیراعظم عمران خان کا ایک اور قابل تحسین اقدام،ملک بھر میں جان لیوا نشہ کرنے والے لاکھوں افراد کے مفت علاج کیلئے زبردست قدم اُٹھالیا،فوری عملدرآمد کی ہدایت
اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں جان لیوا نشہ کرنے والے لاکھوں افراد کے مفت علاج کے لئے سرکاری سطح پر ہسپتال بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ہیروئن،آئس،افیون اور بچھو کے انجکشن لگانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرکے انکا ڈیٹا اکٹھا کرنیکا عمل شروع کردیاگیا۔پڑھے لکھے نشئی افراد کو ملازمتیں بھی دئیے جانے کے لئے اقدامات… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا ایک اور قابل تحسین اقدام،ملک بھر میں جان لیوا نشہ کرنے والے لاکھوں افراد کے مفت علاج کیلئے زبردست قدم اُٹھالیا،فوری عملدرآمد کی ہدایت