سرکاری افسروں کے وارے نیارے، حکومت نے کون سا الاؤنس بڑھانے کا فیصلہ کر لیا؟
لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے سرکاری افسروں کاپوسٹ الانس بڑھانیکافیصلہ کر لیا ‘بیوروکریسی نے گریڈ سترہ ،اٹھارہ اور انیس کے ا فسران کے پو سٹ الانس بڑھانے کیلئے وزیر اعلی پنجاب کو سمری ارسال کردی ۔ذرائع کے مطابق مختلف صوبائی محکموں میں تعینات افسران کو پوسٹ الانس دیا جارہاہے ، ایڈیشنل سیکرٹری ، ڈپٹی… Continue 23reading سرکاری افسروں کے وارے نیارے، حکومت نے کون سا الاؤنس بڑھانے کا فیصلہ کر لیا؟