پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

مولانافضل الرحمن سعودی حکومت کی دعوت پرپانچ روزہ دورے پرسعودی عرب چلے گئے،جدہ ائیرپورٹ پرپرتپاک استقبال

datetime 11  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد+کوئٹہ (آئی این پی)قائدجمعیت مولانافضل الرحمن اورمولاناعبدالغفورحیدری سعودی حکومت کی دعوت پرپانچ روزہ دورے پرسعودی عرب چلے گئے،جدہ ائیرپورٹ پرسعودی کے وزیرمذہبی امورشیخ عبداللطیف بن عبدالعزیزودیگرحکام،پاکستانی سفارت کاراورجمعیت کے رہنماؤں نے ان کااستقبال کیاوہ مختلف تقریبات سے خطاب کریں گے اورعمرہ بھی اداکریں گے،ان کے ہمراہ جمعیت آزادکشمیرکے امیرمولانا سعید یوسف اورمفتی ابراراحمدبھی ہیں۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…