وزیراعظم کے مشیرزلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکلے گا یا نہیں؟فیصلے کی گھڑی آگئی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے مشیر زلفی بخاری کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ (آج) بدھ کو سنایا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل… Continue 23reading وزیراعظم کے مشیرزلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکلے گا یا نہیں؟فیصلے کی گھڑی آگئی











































