پاکستان آئند ہ اپنی سرزمین پر پرائی جنگ نہیں لڑے گا، وزیراعظم عمران خان نے امریکہ کو دو ٹوک جواب دیدیا
میران شاہ(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان آئندہ دوبارہ اپنی سرزمین پر کسی اور کی جنگ نہیں لڑے گا،پاکستانی عوام پر جنگ مسلط کی گئی، دہشت گردی کے خلاف جنگ کی بھاری قیمت چکائی ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم نے خون پسینہ بہایا، پاکستانی معیشت کو… Continue 23reading پاکستان آئند ہ اپنی سرزمین پر پرائی جنگ نہیں لڑے گا، وزیراعظم عمران خان نے امریکہ کو دو ٹوک جواب دیدیا