نواز شریف اپنی بیرک کی صفائی ستھرائی کے ذمہ دار، اس کے علاوہ ان سے بیرک میں کیا کام لیا جا رہا ہے؟ حیران کن انکشاف
لاہور(آئی این پی)آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ نے کہاہے کہ نوازشریف کو اپنی بیرک یعنی کمرے تک محدود رکھا ہے اور بیرک کے اندر ہی مشقت لی جارہی ہے ۔میڈیاسے گفتگومیں ایک سوال میں آئی جی جیل خانہ جات نے کہا کہ نوازشریف اپنی بیرک کی صفائی ستھرائی کے ذمہ دار ہوں… Continue 23reading نواز شریف اپنی بیرک کی صفائی ستھرائی کے ذمہ دار، اس کے علاوہ ان سے بیرک میں کیا کام لیا جا رہا ہے؟ حیران کن انکشاف











































