جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت نے پیپلزپارٹی کے انتقال کرجانیوالےرہنمائوں کے بھی نام ای سی ایل میں ڈال دئیے، حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)مشیراطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سے بغض میں ایسے لوگوں کے نام بھی ای سی ایل میں ڈالے گئے جو انتقال کرچکے ہیں۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ ہم سمجھ رہے تھے کہ سندھ کو اس کے حصے کا پانی دیا جائے گا، مگر وفاقی حکومت نے سندھ میں گیس کا بحران بھی پیدا کردیا۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ کی حکومت

زمین پر ہے ہمیں عوام کے مسائل کا پتہ ہے کسی پورٹل کی ضرورت نہیں، وفاقی حکومت محلاتی سازشیں چھوڑ دے ، آئین اور قانون کے مطابق کردار ادا کرے۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے بغض میں ان لوگوں نے ایسے افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے جو زندہ ہی نہیں ، سندھ کی حکومت زمین پر ہے ہمیں عوام کے مسائل کا پتا ہے کسی پورٹل کی ضرورت نہیں ٗسندھ کے عوام کو پیپلزپارٹی کو ووٹ دینے کی سزا نہ دی جائے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…