منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

زلفی بخاری کی کاوشیں رنگ لے آئیں بحرینی حکومت نے کتنےپاکستانیوں کو عام معافی دیتے ہوئے رہا کر دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار عباس بخاری کی کاوشیں رنگ لے آئیں ٗ بحرین حکومت نے 12پاکستانیوں کو عام معافی دیتے ہوئے رہا کر دیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذوالفقار عباس بخاری بیرون ممالک میں قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے خصوصی کاوشیں کر رہے ہیں تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانیوں کیلئے عام معافی کا اعلان کیا گیا ،

بحرین کی جیلوں میںمختلف کیسز میں ملوث 12پاکستانیوں کی رہائی کیلئے بحرین میں پاکستانی سفارتخانے میں کمیونٹی ویلفیئر اتاشی نے سفیر کے ذریعے بحرین کے کنگ کو درخواست کی جس کے نتیجے میں بحرین کے کنگ نے مختلف کیسز میں ملوث 12 پاکستانیوں کیلئے عام معافی کا اعلان کیا۔ اس وقت بحرین کی مختلف جیلوں میں 40 پاکستانی نامکمل دستاویزات و دیگر جرائم کی پاداش میں زیر حراست ہیں جن کی رہائی کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔بحرین کی جیلوں میںمختلف کیسز میں ملوث 12پاکستانیوں کی رہائی کیلئے بحرین میں پاکستانی سفارتخانے میں کمیونٹی ویلفیئر اتاشی نے سفیر کے ذریعے بحرین کے کنگ کو درخواست کی جس کے نتیجے میں بحرین کے کنگ نے مختلف کیسز میں ملوث 12 پاکستانیوں کیلئے عام معافی کا اعلان کیا۔ اس وقت بحرین کی مختلف جیلوں میں 40 پاکستانی نامکمل دستاویزات و دیگر جرائم کی پاداش میں زیر حراست ہیں جن کی رہائی کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیزذوالفقار عباس بخاری نے 12پاکستانیوں کی رہائی پر شاہ بحرین کا شکریہ ادا کیا اور بحرین میں پاکستانی سفارتخانے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ وہ بیرون ممالک میں قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے میکنزم بنا رہے ہیں جس کے بعد متلعقہ ممالک میں پاکستانی سفارتخانوں کو ہدایا ت جاری کی جائیں گی کہ وہ ان افراد کی رہائی کیلئے بھرپور کوششیں کرکے انہیں دیار غیر کے عقوبت خانوں سے نجات دلوائیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…