جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

وہ سکول گیا تھا ، 20روز بعد آدھا دھڑ اورلاش کے کچھ ٹکڑے ملے بھکر میں 7سالہ بچے کو زیادتی کے بعد بے رحمانہ انداز میں قتل کرنےکا خوفناک واقعہ، جس نے سنا ہل کر رہ گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھکر(نیوز ڈیسک)بھکر میں 20 روز قبل لاپتہ ہونے والے سات سالہ محمد حبیب کو زیادتی کے بعد قتل کردیا۔بھکر کے نواحی علاقے کوٹلہ جام میں 13 دسمبر کو 7 سالہ بچہ محمد حبیب اسکول جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا تھا۔ حبیب کے والد نے بیٹے کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تاہم پولیس بچے کا پتہ لگانے میں ناکام رہی۔تقریباً 20 روز گزرنے کے بعد سات سالہ محمد حبیب کی لاش کوٹلہ جام سے برآمد ہوئی۔

سفاک قاتل نے بچے کو ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد لاش کے ٹکڑے کردئیے۔ محمد حبیب کا آدھا دھڑ اور لاش کے ٹکڑے مختلف جگہوں سے برآمد ہوئے ہیں ٗ باقی جسم کی تلاش جاری ہے۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق حبیب کے ساتھ کئی بار جنسی زیادتی کی گئی جس کے بعد اسے بے رحمانہ طریقے سے قتل کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے بھی حبیب کی گمشدگی کا نوٹس لیا ہے تاہم قاتل تاحال قانون کی گرفت سے آزاد ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…