وزیراعظم عمران خان سے غیرملکی کمپنی کے وفد کی ملاقات، 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کاروں کیلئے دوستانہ ماحول فراہم کررہی ہے جس کے نتیجے میں پاکستان میں روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے غیرملکی مشروب کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، کمپنی کے وفد میں ایشیا مڈل ایسٹ اورنارتھ امریکا کے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے غیرملکی کمپنی کے وفد کی ملاقات، 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا